العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، سَمِعْتُ أَبِي، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " أَنَّ رَجُلاً رَأَى كَلْبًا يَأْكُلُ الثَّرَى مِنَ الْعَطَشِ، فَأَخَذَ الرَّجُلُ خُفَّهُ فَجَعَلَ يَغْرِفُ لَهُ بِهِ حَتَّى أَرْوَاهُ، فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ فَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrates from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: A man saw a dog eating moist earth out of severe thirst. The man took his leather sock and kept scooping water for it until he quenched its thirst. Allah the Exalted valued his deed and admitted him into Paradise.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا جو شدتِ پیاس سے گیلی مٹی کھا رہا تھا۔ اس شخص نے اپنا موزہ لیا اور اس سے پانی بھر بھر کر اسے پلاتا رہا یہاں تک کہ اسے خوب سیراب کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی قدر فرمائی اور اسے جنت میں داخل فرما دیا۔
