العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، سَمِعَ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ. قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ مَنْحَرِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Nafi' (upon him be mercy) that Hadrat ' Abdullah (bin 'Umar) (may Allah be well pleased with him) used to slaughter (his sacrifice) at the Manhar. ('Ubaidullah, a sub-narrator said, 'The Manhar of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).')
الترجمة الأردية
ہم سے اسحاق بن ابراہیم بن راہویہ نے بیان کیا، انہوں نے خالد بن حارث سے سنا، کہا ہم سے عبیداللہ بن عمر نے بیان کیا، ان سے نافع نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نحر فرمانے کی جگہ نحر فرماتے تھے۔ عبیداللہ نے فرمایا کہ مراد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے نحر فرمانے کی جگہ سے تھی۔
