العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ الْقَلاَئِدَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَيُقَلِّدُ الْغَنَمَ، وَيُقِيمُ فِي أَهْلِهِ حَلاَلاً.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Umm al-Mu'minin Hadrat 'Aisha (may Allah be well pleased with her) that I used to make the garlands for (the Hadi of) the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he would garland the sheep (with them) and would stay with his family as a non-Muhrim.
الترجمة الأردية
ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، ان سے عبدالواحد نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نے، ان سے اسود نے اور ان سے حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے جانوروں کے قلادے خود بٹا کرتی تھی، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کو بھی قلادہ پہنایا تھا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خود اپنے گھر اس حال میں مقیم تھے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حلال تھے۔
