العربية (الأصل)
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ قَالَ صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَلَكِنْ عُرْوَةُ يُحَدِّثُ عَنْ حُمْرَانَ،، فَلَمَّا تَوَضَّأَ عُثْمَانُ قَالَ أَلاَ أُحَدِّثُكُمْ حَدِيثًا لَوْلاَ آيَةٌ مَا حَدَّثْتُكُمُوهُ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَتَوَضَّأُ رَجُلٌ فَيُحْسِنُ وُضُوءَهُ، وَيُصَلِّي الصَّلاَةَ إِلاَّ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الصَّلاَةِ حَتَّى يُصَلِّيَهَا ". قَالَ عُرْوَةُ الآيَةُ {إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ}.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him), after performing ablution, said: I shall narrate a hadith to you. Were it not for a verse (in the Quran), I would not have narrated it to you. I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) state: Whenever a person performs ablution thoroughly and then offers the prayer, his sins between that prayer and the next one are forgiven. Urwa (upon him be mercy) said: The verse is: 'Indeed, those who conceal what We have sent down of clear proofs...' (2:159).
الترجمة الأردية
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وضو کرنے کے بعد فرمایا: میں تمہیں ایک حدیث سناتا ہوں، اگر (قرآن کی) ایک آیت نہ ہوتی تو یہ حدیث تمہیں نہ سناتا۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جب بھی کوئی شخص اچھی طرح وضو کرتا ہے اور (خلوص سے) نماز پڑھتا ہے تو اس کے ایک نماز سے دوسری نماز تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ عروہ (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) فرماتے ہیں: وہ آیت یہ ہے: «إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ» (بے شک جو لوگ ہماری اتاری ہوئی واضح دلیلوں کو چھپاتے ہیں...)۔
