العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أُتِيَ بِلَحْمٍ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَى بَرِيرَةَ فَقَالَ " هُوَ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ، وَهُوَ لَنَا هَدِيَّةٌ ". وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ أَنَسًا، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that some meat was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) which had been given to Hadrat Barira (may Allah be well pleased with her) in charity. He stated, 'It is charity for her, but a gift for us.' Abu Dawud narrated from Shu'ba, from Qatada, who heard Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrate from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے وکیع نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، قتادہ سے، ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ گوشت لایا گیا جو حضرت بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو صدقہ میں ملا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ان کے لیے صدقہ تھا اور ہمارے لیے یہ ہدیہ ہے۔ اور حضرت ابوداؤد نے بیان کیا، ہمیں شعبہ نے قتادہ سے خبر دی، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (روایت کیا)۔
