العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَخَيْرُ الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ يُعِفَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ ". وَعَنْ وُهَيْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ بِهَذَا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hakim bin Hizam (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'The upper hand is better than the lower hand. Begin (giving) first to your dependents. The best charity is that which is given from surplus (after one's own needs are met). Whoever strives to abstain (from begging), Allah will grant him self-restraint; and whoever strives to be self-sufficient, Allah will make him self-sufficient.' And from Wuhaib, he said Hisham informed us, from his father, from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) with the same narration.
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے اپنے والد سے بیان کیا، ان سے حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ اور صدقہ پہلے انہیں دو جو تمہاری زیرِ پرورش ہیں۔ اور بہترین صدقہ وہ ہے جو مال کی فراوانی (اپنی ضرورتیں پوری کرنے کے بعد) سے کیا جائے۔ اور جو شخص (سوال سے) بچنے کی کوشش کرے، اللہ اسے بچائے رکھے گا، اور جو (لوگوں سے) بے نیازی اختیار کرے، اللہ اسے بے نیاز کر دے گا۔ اور وہیب سے بھی مروی ہے، کہا ہمیں ہشام نے خبر دی، اپنے والد سے، ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی مضمون کی روایت ہے۔
