العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ دُفِنَ مَعَ أَبِي رَجُلٌ فَلَمْ تَطِبْ نَفْسِي حَتَّى أَخْرَجْتُهُ فَجَعَلْتُهُ فِي قَبْرٍ عَلَى حِدَةٍ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: A man was buried along with my father (in the same grave), and my heart could not accept it until I took him (my father) out and buried him in a separate grave.
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سعید بن عامر نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے ابن ابی نجیح نے، ان سے عطاء بن ابی رباح نے اور ان سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا کہ میرے والد کے ساتھ ایک ہی قبر میں ایک اور (شہید) دفن تھے۔ لیکن میرا دل اس پر راضی نہ تھا۔ آخرکار میں نے انہیں نکالا اور ایک علیحدہ قبر میں دفن کیا۔
