العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَبْرًا، فَقَالُوا هَذَا دُفِنَ، أَوْ دُفِنَتِ الْبَارِحَةَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ فَصَفَّنَا خَلْفَهُ ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to a grave. The people submitted, 'This (deceased) was buried last night.' Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) said, 'We lined up behind him and he led the funeral prayer.'
الترجمة الأردية
ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن ابی بکیر نے بیان کیا، ان سے زائدہ نے، ان سے ابواسحاق شیبانی نے، ان سے عامر (شعبی) نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک قبر کے پاس تشریف لائے۔ صحابہ نے عرض کیا: اس (میت) کو کل رات دفن کیا گیا تھا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف بندی کی اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نمازِ جنازہ پڑھائی۔
