العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ قُلْتُ لِعَلِيٍّ هَلْ عِنْدَكُمْ كِتَابٌ قَالَ لاَ، إِلاَّ كِتَابُ اللَّهِ، أَوْ فَهْمٌ أُعْطِيَهُ رَجُلٌ مُسْلِمٌ، أَوْ مَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ. قَالَ قُلْتُ فَمَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ قَالَ الْعَقْلُ، وَفَكَاكُ الأَسِيرِ، وَلاَ يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Juhayfa (may Allah be well pleased with him) narrates: I asked Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance): Do you have any book besides (the Quran)? He replied: No, except the Book of Allah, or the understanding granted to a Muslim, or what is in this document. I asked: What is in this document? He said: The rulings of blood money, the freeing of captives, and the ruling that a Muslim should not be killed in retaliation for a disbeliever.
الترجمة الأردية
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے پوچھا: کیا آپ کے پاس (قرآن کے علاوہ) کوئی اور کتاب ہے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں، سوائے اللہ کی کتاب کے، یا اس فہم کے جو کسی مسلمان کو عطا کی جائے، یا جو اس صحیفے میں ہے۔ میں نے پوچھا: اس صحیفے میں کیا ہے؟ فرمایا: دیت (خون بہا) کے احکام، قیدیوں کی رہائی کا بیان، اور یہ حکم کہ مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے۔
