العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ يَقُلْ عَلَىَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Salama bin al-Akwa' (may Allah be well pleased with him) narrates: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) state: Whoever attributes to me what I did not say, let him prepare his abode in the Hellfire.
الترجمة الأردية
حضرت سلمہ بن الاکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو شخص میری طرف وہ بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
