العربية (الأصل)
82/112(صحيح)عن عبد الله بن المساور قال: سمعت ابن عباس يخبر ابن الزبير يقول سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" ليس المؤمن الذي يشبع، وجارُه جائع".
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn al-Musawwar reported: I heard Ibn Abbas telling Ibn al-Zubayr, saying: I heard the Prophet, peace be upon him, say: 'He is not a believer who eats his fill while his neighbor goes hungry.'
الترجمة الأردية
عبداللہ بن مساور سے مروی ہے کہتے ہیں میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ سیدنا عبداﷲ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو بتاتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے کہ مسلمان وہ نہیں کہ جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا ہمسایہ بھوکا ہو۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 82]
