العربية (الأصل)
582/751 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" أربعة دنانير: ديناراً أعطيته مسكيناً، وديناراً أعطيته في رقبة، وديناراً أنفقته في سبيل الله، وديناراً أنفقته على أهلك، أفضلها الذي أنفقته على أهلك".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace be upon him) said: 'Four dinars: a dinar you give to a poor person, a dinar you spend to free a slave, a dinar you spend in the path of Allah, and a dinar you spend on your family. The best of them is the one you spend on your family.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دینار چار قسم کے ہیں، ایک دینار وہ ہے جو تم مسکین کو دیتے ہو، ایک وہ ہے جو تم غلام کے آزاد کرنے میں دیتے ہو، ایک وہ ہے جو تم جہاد میں خرچ کرتے ہو۔ ایک وہ ہے جو تم اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتے ہو، سب سے افضل دینار وہ ہے جو تم نے اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 582]
