العربية (الأصل)
511/656 عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" اللهم إني أعوذ بك من الكسل والمغرم، وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال، وأعوذ بك من عذاب النار".
الترجمة الإنجليزية
'Amr ibn Shu'ayb reported from his father, from his grandfather, who said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'O Allah, I seek refuge in You from laziness and debt, and I seek refuge in You from the trial of the Dajjal, and I seek refuge in You from the punishment of the Fire.'
الترجمة الأردية
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے داد ا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:«اللهم إني أعوذ بك من الكسل والمغرم، وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال، وأعوذ بك من عذاب النار»”اے اللہ! میں کاہلی اور قرض سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں او ر میں آگ کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 511]
