العربية (الأصل)
448/575 عن ابن عباس قال:"عجبت للكلاب والشاء؛ إن الشاء يذبح منها في السنة كذا وكذا، ويهدى كذا وكذا، والشاء أكثر منها! والكلب تضع الكلبة الواحدة كذا وكذا".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'When a person dies, his deeds are cut off except for three: ongoing charity, knowledge that is benefited from, or a righteous child who supplicates for him.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ مجھے کتوں اور بکریوں پر تعجب ہوتا ہے۔ ایک سال میں اتنی اور اتنی بکریاں ذبح کی جاتی ہیں اور اتنی اور اتنی ذبح کے لیے مکہ میں لائی جاتی ہیں (اور بکریاں کتوں سے زیادہ ہیں) حالانکہ ایک کتیا اتنے اور اتنے بچے جنم دیتی ہے (یہ بکریوں میں اللہ نے ہی کوئی برکت ڈالی ہے)۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 448]
