العربية (الأصل)
421/542 عن حبيب بن عبيد، عن المقدام بن معدي كرب- وكان قد أدركه- قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:"إذا أحب أحدكم أخاه فليعلمه أنه أحبه".
الترجمة الإنجليزية
Habib ibn 'Ubayd reported from al-Miqdam ibn Ma'dikarib — whom he had met — who said: The Prophet, peace be upon him, said, 'When one of you loves his brother, let him inform him that he loves him.'
الترجمة الأردية
حبیب بن عبید سے روایت ہے وہ سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور انہوں نے ان کا زمانہ بھی پایا ہے انہوں نے کہا: نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 421]
