روىAnas
العربية (الأصل)
414/534 عن أنس قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:"قال الله عز وجل: إذا ابتليته بحبيبتيه- يريد عينيه – ثم صبر، عوضته الجنة".
الترجمة الإنجليزية
Anas reported: I heard the Prophet, peace be upon him, say, 'Allah, Mighty and Majestic, said: "When I test My servant with the loss of his two beloved ones" — meaning his eyes — "and he is patient, I compensate him with Paradise."'
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ کہتے ہوئے سنا:”اللہ عزوجل نے فرمایا: جب میں بندے کو اس کی دو محبوب چیزوں یعنی دونوں آنکھوں سے آزماتا ہوں پھر وہ صبر کرتا ہے تو میں اس کو بدلے میں جنت دے دیتا ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 414]
