روىKhabbab
العربية (الأصل)
348/447 عن خباب قال:" إن الرجل ليؤجَرُ في كل شيء، إلا البناء".
الترجمة الإنجليزية
Khabbab reported: 'A man is rewarded for every expenditure except building.'
الترجمة الأردية
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: بیشک آدمی کو ہر چیز میں مال خرچ کرنے کا اجر ملتا ہے سوائے گھر بنانے کے (تعمیر کے)۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 348]
