العربية (الأصل)
303/391 عن أبي الدرداء، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ألا أنبئكم بدرجة أفضل من الصلاة والصيام، والصدقة؟" قالوا: بلى. قال:" صلاح ذات البين، وفساد ذات البين هي الحالقة".
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Darda' reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Shall I not tell you about a rank better than prayer, fasting, and charity?' They said, 'Yes.' He said, 'Reconciling people's relationships, for corrupting relationships is the shaver.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابودرداء نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا میں تمہیں نماز، روزہ، اور صدقے سے بھی افضل درجہ نہ بتا دوں“، لوگوں نے عرض کیا ضرور، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگوں میں صلح صفائی کرا دینا، اور اس کے برعکس لوگوں میں فساد پھیلانا، یہ (عادت) تو (ایمان کو) مونڈ دینے والی ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 303]
