العربية (الأصل)
293/380(صحيح)عن عبد الله بن عمرو بن العاص، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ارحموا تُرحموا، واغفروا يغفر الله لكم، ويلٌ لأقماع القولِ(3)ويل للمصرّين؛ الذين يُصرّون على ما فعلوا وهم يعلمون".
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr ibn al-'As reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Show mercy and you will be shown mercy. Forgive and Allah will forgive you. Woe to those who are like funnels for speech — who hear but do not act. Woe to those who persist in what they have done while knowing it is wrong.'
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رحم کرو، تم پر رحم کیا جائے گا۔ درگزر کیا کرو، اللہ تم سے درگزر کرے گا۔ ان لوگوں کے لیے بربادی ہے جو بات سن کر نظر انداز کرتے ہیں، ان لوگوں کے لیے بربادی ہے جو گناہوں پر جم جاتے ہیں وہ جو اپنے کیے ہوئے گناہوں پر اڑ جاتے ہیں حالانکہ ان کو معلوم ہے کہ یہ ناجائز ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 293]
