العربية (الأصل)
272/354(صحيح)عن عبد الله بن عمرو بن العاص، يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم قال:"من لم يرحم صغيرنا، ويعرف حق(وفي لفظ: ويوقر/358)كبيرنا، فليس منا".
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr ibn al-'As reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Whoever does not show mercy to our young ones and recognize the rights — and in another wording: respect — of our elders is not one of us.'
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ اس حدیث کو نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے مرفوع روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کیا اور ہمارے بڑوں کا حق نہیں پہچانا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 272]
