العربية (الأصل)
27/36(حسن الإسناد)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ:" تُرْفَعُ لِلْمَيِّتِ بَعْدَ مَوْتِهِ دَرَجَتُهُ. فَيَقُولُ: أَيْ رَبِّ! أَيُّ شَيْءٍ هَذِهِ؟ فيقال:"ولدك استغفر لك".
الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'Do not call grapes "karm," and do not say "the ill-fortune of time" — for indeed Allah is Time.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: میت کے درجات اس کی موت کے بعد بھی بلند کر دئیے جاتے ہیں۔ تو وہ پوچھتا ہے: اے میرے رب! یہ کون سا عمل ہے جس کی وجہ سے میرے درجات بلند ہوئے ہیں؟ تو کہا جاتا ہے: تیرے بیٹے نے تیرے لیے بخشش طلب کی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 27]
