العربية (الأصل)
155/211 عن مطرف قال: قال أبي(1): انطلقت في وفد بني عامر إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقالوا: أنت سيدنا قال:"السيد الله". قالوا: وأفضلنا فضلاً، وأعظمنا طَولاً. قال: فقال:" قولوا بقولكم، ولا يستجرينكم الشيطان"(2).
الترجمة الإنجليزية
Mutarrif reported from his father: I went with a delegation from Banu Amir to the Prophet, peace be upon him. They said, 'You are our master.' He said, 'The Master is Allah.' They said, 'And the most excellent among us in virtue and the greatest in generosity.' He said, 'Say what you will, but do not let Satan lead you astray.'
الترجمة الأردية
مطرف اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں بنی عامر کے وفد میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمات میں گیا، لوگوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا، آپ ہمارے سید ہیں۔ فرمایا:”سید تو اللہ ہے۔“لوگوں نے کہا کہ آپ فضیلت میں ہم سے افضل ہیں، مال و دولت اور خرچ کرنے میں ہم سب سے بڑھ کر ہیں۔ فرمایا:”جو کہو سو کہو مگر شیطان تم کو بہکا کر نہ لے جائے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 155]
