العربية (الأصل)
104/140 عن أسماء بن عبيد قال: قلت لابن سيرين: عندي يتيم؟ قال:"اصنع به ما تصنع بولدك ؛ اضربه ما تضرب ولدك".
الترجمة الإنجليزية
Asma' ibn Ubayd reported: I said to Ibn Sirin, 'I have an orphan under my care.' He said: 'Treat him as you treat your own son; discipline him as you discipline your own son.'
الترجمة الأردية
اسماء بن عبید سے مروی ہے میں نے ابن سیرین سے کہا: میرے پاس ایک یتیم ہے۔ انہوں نے کہا: اس کے ساتھ وہی معاملہ کرو جو اپنے حقیقی بیٹے سے کرتے ہو اور اس کو (ادب سکھانے کے لیے) اس چیز پر مارو جس پر اپنے بیٹے کو مارتے ہو۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 104]
