العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: أَنَا رَدِيفُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَ: يَا مُعَاذُ، قُلْتُ: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، ثُمَّ قَالَ مِثْلَهُ ثَلاَثًا: هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ؟ قُلْتُ: لاَ، قَالَ: أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلاَ يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا، ثُمَّ سَارَ سَاعَةً فَقَالَ: يَا مُعَاذُ، قُلْتُ: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، قَالَ: هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ؟ أَنْ لا يُعَذِّبَهُمْ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'adh said, "I was riding behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he called out, Hadrat 'Mu'adh!' 'At your service!' I replied. Then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated the same thing three times and went on, 'Do you know what is Allah's right on His slaves? That they should worship Him and not associate anything with Him.' Then he rode on for an hour.
الترجمة الأردية
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سوار تھا۔ آپ نے آواز دی: اے حضرت معاذ! میں نے عرض کیا: حاضر ہوں۔ آپ نے تین بار ایسے ہی فرمایا، پھر ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو اللہ کا اپنے بندوں پر کیا حق ہے؟ یہ کہ وہ صرف اسی کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں۔ پھر کچھ دیر بعد آپ نے فرمایا: اے حضرت معاذ! میں نے عرض کیا: حاضر ہوں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے اگر وہ ایسا کریں؟ یہ کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔
