العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ، وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، وَإِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ وَحَمِدَ اللَّهَ كَانَ حَقًّا عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ سَمِعَهُ أَنْ يَقُولَ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ. فَأَمَّا التَّثَاؤُبُ فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا تَثَاءَبَ ضَحِكَ مِنْهُ الشَّيْطَانُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Allah loves the sneeze and dislikes yawning. When one you sneezes and praises Allah, it is a duty for every Muslim who hears him to say, 'May Allah have mercy on you.;' As for the yawn, it comes from Shaytan. When one of you yawns, he should repress it as much as possible. When one of you yawns, Shaytan laughs at him."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند فرماتا ہے۔ جب تم میں سے کوئی چھینکے اور اللہ کی حمد کرے تو ہر مسلمان پر جو سنے واجب ہے کہ کہے: یرحمک اللہ۔ رہی جمائی تو یہ شیطان کی طرف سے ہے، پس جتنا ہو سکے اسے روکے۔ جب کوئی 'ہا' کہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔
