العربية (الأصل)
وَعَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: ذَهَبْتُ أَسُبُّ حَسَّانَ عِنْدَ عَائِشَةَ، فَقَالَتْ: لاَ تَسُبَّهُ، فَإِنَّهُ كَانَ يُنَافِحُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hisham reported that his father said, "I began to abuse Hassan in the presence of Hadrat 'A'isha and she said, 'Do not abuse him. He used to defend the Beloved Messenger of Allah .'"
الترجمة الأردية
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سامنے حضرت حسان (بن ثابت) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برائی شروع کی تو انہوں نے فرمایا: ان کی برائی نہ کرو۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے (مشرکوں کے خلاف) دفاع کرتے تھے۔
