العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: وُلِدَ لِرَجُلٍ مِنَّا غُلاَمٌ فَسَمَّاهُ: الْقَاسِمَ، فَقُلْنَا: لاَ نُكَنِّيكَ أَبَا الْقَاسِمِ وَلاَ كَرَامَةَ، فَأُخْبِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: سَمِّ ابْنَكَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir said, "A man had a child and named him al-Qasim. We said, 'We will not give you the kunya Abu'l-Qasim nor will we so honour you. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was told and said, 'Call your son 'Abdu'r-Rahman.'"
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم میں سے ایک شخص کے ہاں بچہ پیدا ہوا اور اس نے اس کا نام قاسم رکھا۔ ہم نے کہا: ہم تجھے ابو القاسم کی کنیت نہیں دیں گے اور نہ اس سے تیری عزت افزائی کریں گے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اپنے بیٹے کا نام عبد الرحمٰن رکھ لو۔
