العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ: الْكَرْمَ، وَقُولُوا الْحَبَلَةَ، يَعْنِي: الْعِنَبَ.
الترجمة الإنجليزية
'Alqama ibn Wa'il reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you should say 'kurm.' Rather use 'habala' for grape-vines."
الترجمة الأردية
حضرت علقمہ بن وائل سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی (انگور کو) 'کَرم' نہ کہے بلکہ انگور کی بیل کے لیے 'حَبَلَہ' استعمال کرو۔
