العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: هَلْ سَمِعْتِ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَتَمَثَّلُ شِعْرًا قَطُّ؟ فَقَالَتْ: أَحْيَانًا، إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ يَقُولُ: وَيَأْتِيكَ بِالأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ.
الترجمة الإنجليزية
It is related that 'Ikrima said, "I asked Hadrat 'A'isha, 'Did you ever hear the Beloved Messenger of Allah quoting poetry?' She replied, 'Sometimes when he entered a house, he would say, "News will come to you from someone you do not furnish with travel provisions."*'"
الترجمة الأردية
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا آپ نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو شعر پڑھتے سنا؟ انہوں نے فرمایا: کبھی کبھی جب آپ گھر میں داخل ہوتے تو یہ شعر پڑھتے: 'تجھے خبریں ایسے شخص سے ملیں گی جسے تو نے سفر کا سامان نہیں دیا۔'
