العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عَمْرٍو الْبَصْرِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرًا مَوْلَى الْمُطَّلِبِ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: لَسْتُ مِنْ دَدٍ، وَلاَ الدَّدُ مِنِّي بِشَيْءٍ، يَعْنِي: لَيْسَ الْبَاطِلُ مِنِّي بِشَيْءٍ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik heard the Beloved Messenger of Allah say, "I have nothing to do with diversions and diversions have nothing to do with me." He meant that he does not do anything worthless."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: مجھے تماشوں سے کوئی تعلق نہیں اور تماشوں کو مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ یعنی آپ کوئی بیہودہ کام نہیں فرماتے تھے۔
