العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ بْنِ خَلَفِ بْنِ خَلِيفَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي حَفْصُ ابْنُ أَخِي أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَدَعَا رَجُلٌ فَقَالَ: يَا بَدِيعَ السَّمَاوَاتِ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، إِنِّي أَسْأَلُكَ. فَقَالَ: أَتَدْرُونَ بِمَا دَعَا؟ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، دَعَا اللَّهَ بِاسْمِهِ الَّذِي إِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said, "I was with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when a man made supplication, saying, 'O Originator of the heavens! O Living, Self-Subsistent! I ask of You.' He said, 'Do you know by what he has made supplication? By the One in whose hand my soul is, he has asked Allah by the Name that he answers when He is asked by it."
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا جب ایک شخص نے دعا مانگی: یا بدیع السموات! یا حی یا قیوم! میں تجھ سے مانگتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو اس نے کس (نام سے) دعا مانگی؟ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس نے اللہ سے اس نام سے مانگا ہے جس سے مانگنے پر وہ عطا فرماتا ہے۔'
