العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَنْ أَحَبَّ أَخًا لِلَّهِ، فِي اللهِ، قَالَ: إِنِّي أُحِبُّكَ لِلَّهِ، فَدَخَلاَ جَمِيعًا الْجَنَّةَ، كَانَ الَّذِي أَحَبَّ فِي اللهِ أَرْفَعَ دَرَجَةً لِحُبِّهِ، عَلَى الَّذِي أَحَبَّهُ لَهُ.
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn 'Amr reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Anyone who has love for his brother in Allah and for Allah should say, 'I love you for Allah,' and they will both enter the Garden. The one who has love for someone in Allah has a degree over the one he loves because of his love."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص اللہ کی خاطر اور اللہ کے لیے اپنے بھائی سے محبت کرے تو کہے: میں تم سے اللہ کی خاطر محبت کرتا ہوں، تو دونوں جنت میں داخل ہوں گے۔ اللہ کی خاطر محبت کرنے والے کا درجہ اپنی محبت کی وجہ سے محبوب سے بلند ہوگا۔'
