العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: مَا كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَعْمَلُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: يَخْصِفُ نَعْلَهُ، وَيَعْمَلُ مَا يَعْمَلُ الرَّجُلُ فِي بَيْتِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hisham ibn 'Urwa said that his father said, "I asked Hadrat 'A'isha, may Allah be pleased with her, 'What did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) do in his house?' She replied, 'He mended his sandals and worked as any man works in his house.'"
الترجمة الأردية
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گھر میں کیا کرتے تھے؟' فرمایا: 'آپ اپنے جوتے سیتے تھے اور گھر میں وہ کام کرتے تھے جو کوئی بھی آدمی اپنے گھر میں کرتا ہے۔'
