العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ {وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ} قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَنَادَى: يَا بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ. يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ. يَا بَنِي هَاشِمٍ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ. يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ. يَا فَاطِمَةُ بِنْتَ مُحَمَّدٍ، أَنْقِذِي نَفْسَكِ مِنَ النَّارِ، فَإِنِّي لاَ أَمْلِكُ لَكِ مِنَ اللهِ شَيْئًا، غَيْرَ أَنَّ لَكُمْ رَحِمًا سَأَبُلُّهُمَا بِبِلاَلِهَا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra said, "When the following ayat was revealed ('Warn your near relatives' (26:214)), the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood up and called out, saying, 'Banu Hadrat Ka'b ibn Lu'ayy! Save yourselves from the Fire! Banu 'Abdu Manaf! Save yourselves from the Fire! Banu Hashim! Save yourselves from the Fire! Banu 'Abdu'l-Muttalib! Save yourselves from the Fire! Hadrat Fatima, daughter of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)! Save yourselves from the Fire! I do not have anything for you in respect to Allah except for the fact that you have ties of kinship.'"
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈراؤ (26:214)، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قریش کو بلایا اور انہیں جمع کیا، پھر عام اور خاص سب سے خطاب فرمایا: اے بنی کعب بن لؤی! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ اے بنی مرہ بن کعب! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ اے بنی عبد شمس! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ اے بنی عبد مناف! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ اے بنی ہاشم! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ اے بنی عبدالمطلب! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ اے فاطمہ! اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ۔ میں اللہ کے سامنے تمہارے لیے کچھ نہیں کر سکتا سوائے اس کے کہ تمہارے ساتھ رحم کا رشتہ ہے جسے میں تر رکھوں گا۔
