العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرٌ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ�� أَنَّ وَهْبَ بْنَ كَيْسَانَ أَخْبَرَهُ، وَكَانَ وَهْبٌ أَدْرَكَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَأَى رَاعِيًا وَغَنَمًا فِي مَكَانٍ قَبِيحٍ وَرَأَى مَكَانًا أَمْثَلَ مِنْهُ، فَقَالَ لَهُ: وَيْحَكَ، يَا رَاعِي، حَوِّلْهَا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: كُلُّ رَاعٍ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar saw a shepherd with some sheep in a bad place and saw a place which was better than it. He told him, "Woe to you, shepherd! Move them! I heard the Beloved Messenger of Allah say, 'Every shepherd is responsible for his flock.'"
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک چرواہے کو بکریوں کے ساتھ ایک خراب جگہ دیکھا جبکہ اس سے بہتر جگہ موجود تھی۔ انہوں نے فرمایا: افسوس! چرواہے! انہیں ہٹاؤ! میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: ہر چرواہا اپنی رعیت کے بارے میں جوابدہ ہے۔
