العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ، يَلْتَقِيَانِ فَيُعْرِضُ هَذَا وَيُعْرِضُ هَذَا، وَخَيْرُهُمَا الَّذِي يَبْدَأُ بِالسَّلامِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari reported that the Beloved Messenger of Allah said, "It is not lawful for a Muslim to refuse to speak to his (Muslim) brother for more than three days so that when they meet, one goes this way and the goes that way. The better of the two is the one who initiates the greeting."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ بات بند رکھے۔ وہ ملیں تو ایک ادھر منہ پھیرے اور دوسرا ادھر۔ ان میں سے بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔
