العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ الْعَرْزَمِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ مَوْلَى أَسْمَاءَ ، قَالَ : " أَخْرَجَتْ إِلَيَّ أَسْمَاءُ جُبَّةً مِنْ طَيَالِسَةٍ عَلَيْهَا لَبِنَةُ شِبْرٍ مِنْ دِيبَاجٍ ، وَإِنَّ فَرْجَيْهَا مَكْفُوفَانِ بِهِ ، فَقَالَتْ : هَذِهِ جُبَّةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَانَ يَلْبَسُهَا لِلْوُفُودِ ، وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah, the client of Asma', said, "Asma' brought out to me a cloak of Tayalisah (a type of mantle) which had a collar border a span (wide) of brocade and verily it's two openings were hemmed with it (i.e. brocade). She said, 'This is the of the cloak of the Beloved Messenger of Allah . He used to wear it for delegations and on Jumu'a.' "
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ جو حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے آزاد کردہ غلام تھے فرماتے ہیں: حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھے ایک طیالسی چادر نکال کر دکھائی جس کے کناروں پر ایک بالشت چوڑی کناری تھی اور فرمایا: یہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی چادر ہے جو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تھی۔ جب ان کا انتقال ہوا تو میں نے لے لی اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے پہنا کرتے تھے۔ ہم اسے بیماروں کے لیے دھو کر پانی پلاتے ہیں۔
