العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، أَنَّ رَجُلاً كَانَ يَمْدَحُ رَجُلاً عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَجَعَلَ ابْنُ عُمَرَ يَحْثُو التُّرَابَ نَحْوَ فِيهِ، وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِذَا رَأَيْتُمُ الْمَدَّاحِينَ فَاحْثُوا فِي وُجُوهِهِمُ التُّرَابَ.
الترجمة الإنجليزية
'Ata' ibn Abi Rabah reported that a man was praising another man in the presence of Hadrat Ibn 'Umar. Hadrat Ibn 'Umar began to throw dust towards his mouth. He said, "The Beloved Messenger of Allah said, 'When you see those who praise people, throw dust in their faces.'"
الترجمة الأردية
حضرت عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں: ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے سامنے دوسرے کی تعریف کر رہا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس کے منہ کی طرف مٹی پھینکنی شروع کی اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم چاپلوس دیکھو تو ان کے منہ میں مٹی ڈالو۔
