العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الأُوَيْسِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِي مُرَاوِحٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ: سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: أَيُّ الأَعْمَالِ خَيْرٌ؟ قَالَ: إِيمَانٌ بِاللَّهِ، وَجِهَادٌ فِي سَبِيلِهِ، قَالَ: فَأَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: أَغْلاَهَا ثَمَنًا، وَأَنْفَسُهَا عِنْدَ أَهْلِهَا، قَالَ: أَفَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ أَسْتَطِعْ بَعْضَ الْعَمَلِ؟ قَالَ: تُعِينُ ضَائِعًا، أَوْ تَصْنَعُ لأَخْرَقَ، قَالَ: أَفَرَأَيْتَ إِنْ ضَعُفْتُ؟ قَالَ: تَدَعُ النَّاسَ مِنَ الشَّرِّ، فَإِنَّهَا صَدَقَةٌ تَصَدَّقَهَا عَلَى نَفْسِكَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked, "Which is the best action?" He replied, "Belief in Allah and jihad in His Way." He was asked, "Which slaves are best?" He replied, "The highest in price and the most precious to their people." He said, "What do you think I should do if I am unable to fight?" He said, "Help someone in trouble or work for someone who does not work." He said, "What do you think that I should do if I am too weak (to act accordingly)?" He said, "Spare people your evil. That is a sadaqa which you bestow on yourself."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: سب سے بہتر عمل کون سا ہے؟ ارشاد فرمایا: اللہ پر ایمان اور اس کی راہ میں جہاد۔ عرض کیا: کون سا غلام آزاد کرنا سب سے افضل ہے؟ ارشاد فرمایا: جو مالک کو سب سے محبوب ہو اور سب سے قیمتی ہو۔ عرض کیا: اگر میں نہ کر سکوں؟ ارشاد فرمایا: کسی کاریگر کی مدد کرو یا بے ہنر کے لیے کام کرو۔ عرض کیا: اگر یہ بھی نہ کر سکوں؟ ارشاد فرمایا: لوگوں کو اپنے شر سے بچاؤ کیونکہ یہ تمہاری جانب سے تمہارے اوپر صدقہ ہے۔
