العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: مَا رَأَيْتُ امْرَأَتَيْنِ أَجْوَدَ مِنْ عَائِشَةَ، وَأَسْمَاءَ، وَجُودُهُمَا مُخْتَلِفٌ، أَمَّا عَائِشَةُ فَكَانَتْ تَجْمَعُ الشَّيْءَ إِلَى الشَّيْءِ، حَتَّى إِذَا كَانَ اجْتَمَعَ عِنْدَهَا قَسَمَتْ، وَأَمَّا أَسْمَاءُ فَكَانَتْ لاَ تُمْسِكُ شَيْئًا لِغَدٍ.
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn az-Zubayr said, "I have never seen two women more generous than Hadrat 'A'isha and Asma'. Their generosity was different. Hadrat 'A'isha used to gather things and after they had been collected together, she would share them out. Asma' would not keep anything for the next day."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ اور حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے زیادہ سخی دو عورتیں نہیں دیکھیں۔ ان دونوں کی سخاوت مختلف تھی۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا چیزیں جمع کرتیں اور جب جمع ہو جاتیں تو تقسیم کر دیتیں۔ اور حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کل کے لیے کچھ نہ رکھتیں۔
