العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى رَهْطٍ مِنْ أَصْحَابِهِ يَضْحَكُونَ وَيَتَحَدَّثُونَ، فَقَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا، ثُمَّ انْصَرَفَ وَأَبْكَى الْقَوْمَ، وَأَوْحَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهِ: يَا مُحَمَّدُ، لِمَ تُقَنِّطُ عِبَادِي؟، فَرَجَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: أَبْشِرُوا، وَسَدِّدُوا، وَقَارِبُوا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went out to a group of his Companions who were laughing and talking. He said, 'By the One in whose hand my soul is, if you knew what I knew, you would laugh little and weep much.' Then he left and the people were weeping. Then Allah Almighty revealed to him, 'Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)! Why did you make My slaves despair?' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Give good news, guide people and draw near to one another.'"
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کی ایک جماعت کے پاس تشریف لائے جو ہنس رہے اور باتیں کر رہے تھے۔ ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو تم کم ہنستے اور زیادہ روتے۔ پھر آپ واپس چلے گئے اور لوگ رونے لگے۔ پھر اللہ عزوجل نے آپ پر وحی نازل فرمائی: اے محمد! تم میرے بندوں کو ناامید کیوں کرتے ہو؟ آپ واپس تشریف لائے اور فرمایا: خوش ہو جاؤ، سیدھے رہو اور قرب حاصل کرو۔
