العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: قَالَ اللَّهُ تَعَالَى لِلنَّفَسِ: اخْرُجِي، قَالَتْ: لاَ أَخْرُجُ إِلاَّ كَارِهَةً.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Allah ta'ala said to the self, 'Go forth.' It replied, 'I only go forth reluctantly.'"
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے نفس سے فرمایا: نکل! اس نے کہا: میں صرف ناگواری سے نکلوں گا۔ فرمایا: نکل، ناگواری ہی سے نکل!
