العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ قَالَ: حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْخَيْرِ يُكَنَّى أَبَا عُقْبَةَ قَالَ: مَرَرْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ مَرَّةً بِالطَّرِيقِ، فَمَرَّ بِغِلْمَةٍ مِنَ الْحَبَشِ، فَرَآهُمْ يَلْعَبُونَ، فَأَخْرَجَ دِرْهَمَيْنِ فَأَعْطَاهُمْ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu 'Uqba said, "I once walked along the road with Hadrat Ibn 'Umar. I passed some Abyssinian lads who were playing and he brought out two dirhams which he gave to them."
الترجمة الأردية
حضرت ابوعقبہ فرماتے ہیں: میں ایک بار حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ راستے میں چل رہا تھا۔ ہمارا گزر کچھ حبشی بچوں سے ہوا جو کھیل رہے تھے۔ آپ نے دو درہم نکالے اور انہیں دیے۔
