العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِيَّاكُمْ وَ الظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ، وَلاَ تَجَسَّسُوا، وَلاَ تَنَافَسُوا، وَلاَ تَدَابَرُوا، وَلاَ تَحَاسَدُوا، وَلاَ تَبَاغَضُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Beware of suspicion. Suspicion is the worst type of lie. Do not spy. Do not fight one another. Do not try to ensnare one another (in sales). Do not envy each other. Do not hate one another. Be slaves of Allah and brothers."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بدگمانی سے بچو کیونکہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ تجسس نہ کرو، ایک دوسرے سے لڑو نہیں، ایک دوسرے کو (خریداری میں) دھوکا نہ دو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو۔ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔
