العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دُكَيْنٍ، سَمِعَ كَثِيرَ بْنَ عُبَيْدٍ قَالَ: كَانَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا إِذَا وُلِدَ فِيهِمْ مَوْلُودٌ، يَعْنِي: فِي أَهْلِهَا، لاَ تَسْأَلُ: غُلاَمًا وَلاَ جَارِيَةً، تَقُولُ: خُلِقَ سَوِيًّا؟ فَإِذَا قِيلَ: نَعَمْ، قَالَتِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.
الترجمة الإنجليزية
Kathir ibn 'Ubayd said, "When someone in the family of Hadrat 'A'isha had a child, she did not ask, 'boy or girl?' She asked, 'Was he created well-formed?' If the answer was 'Yes,' she said, 'Praise be to Allah, the Lord of the Worlds.'"
الترجمة الأردية
حضرت کثیر بن عبید فرماتے ہیں: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں جب کوئی بچہ پیدا ہوتا تو وہ نہیں پوچھتی تھیں: لڑکا ہے یا لڑکی؟ بلکہ پوچھتیں: کیا صحیح سالم پیدا ہوا ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہوتا تو فرماتیں: الحمدللہ رب العالمین۔
