العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، أَنَّ أُمَّ عَلْقَمَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ بَنَاتَ أَخِي عَائِشَةَ اخْتُتِنَّ، فَقِيلَ لِعَائِشَةَ: أَلاَ نَدْعُو لَهُنَّ مَنْ يُلْهِيهِنَّ؟ قَالَتْ: بَلَى. فَأَرْسَلْتُ إِلَى عَدِيٍّ فَأَتَاهُنَّ، فَمَرَّتْ عَائِشَةُ فِي الْبَيْتِ فَرَأَتْهُ يَتَغَنَّى وَيُحَرِّكُ رَأْسَهُ طَرَبًا، وَكَانَ ذَا شَعْرٍ كَثِيرٍ، فَقَالَتْ: أُفٍّ، شَيْطَانٌ، أَخْرِجُوهُ، أَخْرِجُوهُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umm 'Alqama related that when the daughters of Hadrat 'A'isha's brother were circumcised, Hadrat 'A'isha was asked, "Shall we call someone to amuse them?" "Yes," she replied. 'Adi was sent for and he came to them. Hadrat 'A'isha passed by the room and saw him singing and shaking his head in rapture - and he had a large head of hair. 'Uff!' she exclaimed, 'A shaytan! Get him out! Get him out!'"
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حضرت ام علقمہ روایت کرتی ہیں کہ جب حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھائی کی بیٹیوں کا ختنہ ہوا تو ان سے پوچھا گیا: کیا ان کی تفریح کے لیے کسی کو بلائیں؟ فرمایا: ہاں۔ عدی کو بلایا گیا اور وہ آیا۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کمرے کے پاس سے گزریں تو دیکھا کہ وہ گا رہا ہے اور سر ہلا رہا ہے۔
