العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَنْ بَاتَ عَلَى إِنْجَارٍ فَوَقَعَ مِنْهُ فَمَاتَ، بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ، وَمَنْ رَكِبَ الْبَحْرَ حِينَ يَرْتَجُّ، يَعْنِي: يَغْتَلِمُ، فَهَلَكَ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zuhayr reported that one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "If anyone spends the night on a flat roof (without walls) and then falls off of it and dies, no one bears any responsibility for him. If anyone embarks on the sea when it is fierce (i.e. stormy) and is destroyed, no one bears any responsibility for him."
الترجمة الأردية
حضرت زہیر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بغیر دیوار کی کھلی چھت پر رات گزارے اور گر کر مر جائے تو اس کی ذمہ داری کسی پر نہیں۔ اور جو شخص طوفانی سمندر میں سوار ہو تو اس کی ذمہ داری کسی پر نہیں۔
