العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الزَّاهِرِيَّةِ قَالَ: حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ مُرَّةَ قَالَ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَوَجَدْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ الأَشْجَعِيَّ جَالِسًا فِي حَلْقَةٍ مَادًّا رِجْلَيْهِ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا رَآنِي قَبَضَ رِجْلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ لِي: تَدْرِي لأَيِّ شَيْءٍ مَدَدْتُ رِجْلَيَّ؟ لَيَجِيءَ رَجُلٌ صَالِحٌ فَيَجْلِسَ.
الترجمة الإنجليزية
Kathir ibn Murra related, "I entered the mosque on Friday and found 'Awf ibn Malik al-Ashja'i sitting in a circle of men. He stretched out his feet in front of him. When he saw me, he pulled his feet back in. Then he said to me, 'Do you know why I put my foot out? So that a righteous man might come and sit down.'"
الترجمة الأردية
کثیر بن مُرّہ فرماتے ہیں: میں جمعے کے دن مسجد میں داخل ہوا تو عوف بن مالک الاشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لوگوں کے حلقے میں پاؤں پھیلائے بیٹھے پایا۔ جب انہوں نے مجھے دیکھا تو اپنے پاؤں سمیٹ لیے اور مجھے اپنے ساتھ بٹھایا اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مجلس میں دس سے بیس لوگ ہوں ان میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے جگہ بنائے جب وہ اس کی طرف متوجہ ہو۔
