العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَتْ لِابْنِ عُمَرَ حَاجَةٌ إِلَى مُعَاوِيَةَ، فَأَرَادَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَيْهِ، فَقَالُوا: ابْدَأْ بِهِ، فَلَمْ يَزَالُوا بِهِ حَتَّى كَتَبَ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، إِلَى مُعَاوِيَةَ.
الترجمة الإنجليزية
Nafi' said, "Hadrat Ibn 'Umar needed something from Mu'awiya and he wanted to write to him. People said, 'Begin with his name.' They kept on at him until he wrote, 'In the Name of Allah, the All-Merciful, Most Merciful, to Mu'awiya.'"
الترجمة الأردية
نافع فرماتے ہیں: حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کوئی ضرورت تھی اور وہ انہیں خط لکھنا چاہتے تھے۔ لوگوں نے کہا: ان کا نام پہلے لکھو۔ لوگ بار بار کہتے رہے یہاں تک کہ انہوں نے لکھا: 'بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ امیر المؤمنین حضرت معاویہ کے نام عبد اللہ بن عمر کی طرف سے۔'
