العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُدْعَانَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، فَاسْتَأْذَنَ عَلَى أَهْلِ بَيْتٍ، فَقِيلَ: ادْخُلْ بِسَلاَمٍ، فَأَبَى أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهِمْ.
الترجمة الإنجليزية
'Abdu'r-Rahman ibn Ju'dan said, "I was with 'Abdullah ibn 'Umar and he asked permission from the people of the house to enter. He was told, 'Enter with peace,' and he refused to enter them.'"
الترجمة الأردية
عبد الرحمٰن بن جُعدان فرماتے ہیں: میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ تھا اور انہوں نے اہلِ خانہ سے اندر آنے کی اجازت مانگی۔ انہیں کہا گیا: سلامتی سے داخل ہوں۔ لیکن انہوں نے داخل ہونے سے انکار کر دیا (کیونکہ اسلامی سلام کا مکمل جواب نہ تھا)۔
